درختوں کے دائرے ستارے پھٹنے کی خبر بھی دے سکتے ہیں!

0
بولڈر سٹی، امریکا: سائنسدانوں نے درختوں کی ایک اور خاصیت دریافت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ زمین سے ہزاروں نوری سال کے فاصلے پر...

نجی خلائی کمپنی کے راکٹ اور کیپسول کے ذریعے خلانورد مدار میں روانہ

0
کیپ کیناورل: تین امریکی اور ایک جاپانی خلانورد پہلی مرتبہ کسی نجی خلائی کمپنی کے بنائے ہوئے راکٹ اور خلائی جہاز (کیپسول) کے ذریعے...

ہوائی لباس جو آپ کو 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے اڑا سکتا ہے

0
لائپزگ، جرمنی: اب بی ایم ڈبلیو کمپنی نے ایک برقی وِنگ سوٹ تیار کیا ہے جسے پہن کر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زبردست...

گرم ہوائی دریا انٹارکٹک کی برف پگھلارہے ہیں

0
ابو ظبی: انٹارکٹیکا سے ایک عجیب خبرآئی ہے کہ وہاں گرم ہوا ایک ندی کی صورت میں پھر رہی ہے اوراس کی شدت سے...

ایپل نے نئی میک بک میں اپنا تیار کردہ برق رفتار پروسیسر متعارف کرادیا

0
سان فرانسسكو: ایپل نے اپنے نئے میک بک لیپ ٹاپ میں پہلی مرتبہ ایسا مائیکرو پروسیسر لگایا ہے جو اس نے خود ڈیزائن اور...

اپنے اوپر رکھی اشیا کو شناخت کرنے والا ’ذہین کپڑا‘

0
نیو ہیمپشائر: اگرچہ یہ سائنس فکشن کا احوال معلوم ہوتا ہے لیکن ایک ایسا کپڑا بنایا گیا ہے جو اپنے اوپر رکھی اشیا کی...

زوم اور اسکائپ بھی آپ کی جاسوسی کرسکتے ہیں

0
ٹیکساس: کووڈ 19 کے تناظر میں ہم اسکائپ اور زوم کے ویڈیو سیشن سے واقف ہوچکے ہیں۔ اس دوران ہم دیگر پلیٹ فارم پر...

آکٹوپس اپنی بازؤوں سے کھانے کا ذائقہ محسوس کرتی ہیں

0
ہارورڈ: سمندر کی عجیب و غریب مخلوق آکٹوپس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ اپنے آٹھ بازوؤں سے شکار یا غذا کو چاٹ...

زحل کے چاند پر بھی زندگی کا ایک اہم کیمیائی مرکب دریافت

0
ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی ماہرینِ فلکیات نے زحل کے سب سے بڑے چاند ’’ٹائٹن‘‘ پر ایک ایسا نامیاتی سالمہ (آرگینک مالیکیول) دریافت کرلیا ہے جو...

پاؤں کی بدبو اور پیروں کے بیکٹریل انفیکشن کو ختم کرنے والی جرابیں ایجاد

0
بنکاک: سائنس دان ایسی جرابیں تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے جنہیں پہننے کے بعد پاؤں کی بدبو سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ عالمی خبر...

عوامی طاقت کے ساتھ اسلام آباد جاکر عمران خان سے استعفیٰ چھینیں گے، بلاول

0
لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں عوام کو ساتھ لے کر جائیں گے اور اسلام آباد پہنچ کر استعفے چھین کر لیں گے۔

کراچی کے لیے 50 آگ بجھانے والی گاڑیاں چین سے روانہ

0
اسلام آباد: کراچی کے لئے 50 فائر ٹینڈرز گاڑیاں کراچی پیکج کے تحت چین سے روانہ کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزارت  منصوبہ بندی کے مطابق  آگ بجھانے والی 50 گاڑیوں...

ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا،...

0
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا۔ اسلام آباد میں بلین ٹری ہنی پروگرام...

بھارت میں آئندہ ماہ سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگا

0
نئی دہلی: بھارتی وزیر صحت ہرش وردھان نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری میں کسی بھی دن سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوجائے گا۔ بھارتی میڈیا کے...